Jesus and Moses in India
United States
asad
!جلد آرہا ہے
We are sorry that the new book by Asad Farooq will be available in URDU language only!
ہم معزرت خُواہ ہیں کہ محمد اسد فاروق کی یہ تصنیف حضرت امام مہدی کہاں ہیں؟
!صرف اردو زبان میں ہی دستیاب ہوگی
(اِنْشَاء َاﷲُ تَعَالیٰ)
کیا آپ کے علم میں ہے کہ یکم محرم الحرام 1401 ہجری بمطابق 10 نومبر 1980ء سے پندرھویں صدی ہجری کا آغاز ہو چُکا ہے؟
یعنی پندرھویں صدی کو شُروع ہُوئے تینتیس 33 سال گُزر چکے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ حضرت امام مہدی کہاں ہیں جِنہیں چودھویں صدی کے سَر پہ آنا تھا؟
Jesus and Moses in India
United States
asad